资讯
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہا امید ہے جلد اچھی خبر ملے گی، اسرائیل قیدیوں کو ہر صورت زندہ یا مردہ واپس ...
واشنگٹن: (دنیا نیوز) ٹرمپ کے ممکنہ خصوصی ایلچی برائے جنوبی ایشیا پال کپور نے کہا کہ سینیٹ سے عہدے کی توثیق ہوئی تو پاکستان سے ...
کولمبیا دھماکوں سے لرز اٹھا، یکے بعد دیگرے بم حملے اور فائرنگ سے 8 افراد ہلاک جبکہ درجنوں شدید زخمی ہوگئے، جنوب مغربی کولمبیا ...
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی وفد سے دہشتگردی کیخلاف تعاون، دوطرفہ تعلقات پر ...
اندور: (ویب ڈیسک) بھارت میں شوہر کو ہنی مون پر لیجا کر قتل کرنے والی سفاک بیوی کو آشنا سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی میڈیا ...
راشد نسیم انفرادی طور پر 126 ریکارڈ بنا کر پاکستان میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈز بنانے کا اعزاز اپنے نام رکھتے ہیں، راشد نسیم ...
پہلا حادثہ شرافی گوٹھ فیوچر موڑ کے قریب پیش آیا، موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ہسپتال منتقل کر دیا، ریسکیو حکام ...
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں نوعمر لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ واقعہ رجانی ٹاؤن کے علاقے لیاری ایکسپریس سیکٹر 50 ...
لاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، بھکر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پارہ 50 ڈگری کو چھو گیا۔ بنوں، سرگودھا، نور ...
غزہ: (دنیا نیوز) اہل غزہ پر چھائے صیہونی دہشتگردی کے خونی بادل چھٹ نہ سکے، مزید 60 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ شہادتوں کی مجموعی ...
جہلم: (دنیا نیوز) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور ڈکیتوں کے درمیان مبینہ مقابلہ کے دوران ایک ملزم گرفتار جبکہ دو فرار ہونے میں ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں معمولی بچت کرنے والے گھرانوں کو بڑے مگر مچھوں کے ...
一些您可能无法访问的结果已被隐去。
显示无法访问的结果